پاکستان

پندرہ ارب مالیت کے ڈالرز بیرون ملک اسمگل کرنے والے ملزم گرفتار

شیئر کیجئے

لاہور: ایف آئی اے نے منی لانڈرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف 5 ایف آئی آرز درج کرلی گئی ہیں۔ ملزمان نے 15 ارب مالیت کے ڈالرز بیرون ملک سمگل کیے ،یہ ٹرانزیکشن دسمبر 2016ء سے جنوری 2017ء کے دوران ہوئیں۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close