بلاگ

جزیہ دو یا اسلام قبول کرو

” آج غربت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔”

انسانوں کو ابھی تک کوئی اچھا معاشی نظام نہیں مل سکا جس پر وہ سب متفق ہوکر چل سکیں۔ اگر کوئی اچھا نظام ہو تو بہت سارے طبقے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

مسلمان کہتے ہیں کہ سود کی وجہ سے انسانوں کا ایک گروہ امیر سے امیر ہوتا جاتا ہے جبکہ دوسرا گروہ غریب سے غریب ہوتا چلا جاتا ہے۔ جبکہ غیر مسلموں کا کہنا ہے کہ مسلمانوں نے ایک اصول بنایا جو غیر مسلموں کیلئے تھا یعنی جزیہ کا اصول۔ اس طرح لوگوں کو صرف اپنا ایمان بدلنے کی وجہ سے اتنی بری قیمت اٹھانی پڑی اور وہ غربت کا شکار ہوگئے۔ بعد ازاں بہت سے لوگوں نے اس سے بچنے کیلئے اسلام قبول کرلیا۔ مسلمانوں کا ایک ہی نعرہ تھا جزیہ دو یا اسلام قبول کرو۔

loading...

کنور عدیل چوہان

کنور عدیل چوہان گزشتہ کئی برسوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ موصوف بیشتر ٹی وی اور ریڈیو چینلز میں وائس اوور آرٹسٹ اور اینکر کے طور پر کام کرچکے ہیں۔ آج کل نجی ٹی وی چینل میں سینئر اینکر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Close
Close