تفریح

کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا کا پاکستان میں کنسرٹ کرانے کااعلان

شیئر کیجئے

لاہور: محکمہ ثقافت پنجاب نے کولمبیاکی گلوکارہ شکیرا کا پاکستان میں کنسرٹ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

دنیانیوز کے مطابق ھیٹر ایڈوائزی کمیٹی کے چیئرمین انس اسلم دولہ کا کہنا تھا کہ شکیرا سے رابطہ کرکے ان کو پاکستان آنے کیلئے آمادہ کرنے کی ذمہ داری ایک اہم شخص کو سونپی گئی ہے۔ اگربین الاقومی شہرت یافتہ گلوکارہ پاکستان آنے پر رضا مند نہ ہوئیں توکینیڈین گلوکارجسٹن بیبر کو مدعو کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ میوزک کنسرٹ کیلئے ملٹی نیشنل کمپنیوں سے اسپانسر حاصل کیے جائیں گے۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close