صحتکھیل

ذیابطیس کے عالمی دن پر لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کا خصوصی پیغام

شیئر کیجئے

چودہ نومبر کو ذیابطیس کے عالمی دن کی مناسبت سے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنا خصوصی پیغام جاری کردیا ہے۔

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ وہ ذیابطیس کے مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے روزانہ ایکسرسائز اور جاگنگ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ طویل عرصے اس مرض کے باوجود صحتمند زندگی گزار سکتے ہیں تو ہر ذیابطیس کا مریض ان کی طرح خوش وخرم زندگی گزار سکتا ہے۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close