ٹیکنالوجیصحت

ڈبل روٹی پر مکھن لگانے والی مشین

شیئر کیجئے

ڈبل روٹی اور مکھن تقریباً ہر شخص کے ناشتے کا لازمی جزو ہے۔ حال ہی میں ایسی پورٹیبل مشین تیار کرلی گئی ہے جو نہایت کم وقت میں ڈبل روٹی کے بہت سارے سلائسز پر مکھن لگا سکتی ہے۔

اس مشین کو اوفنڈو کا نام دیا گیا ہے جو چھری سے 5 گنا زیادہ تیزی سے ڈبل روٹی پر مکھن لگا سکتی ہے۔

یہ مشین اسٹین لیس اسٹیل سے بنائی گئی ہے جبکہ پلاسٹک میں بھی دستیاب ہے۔

اوفنڈو ایک گھنٹے میں ڈبل روٹی کے 80 سلائس پر مکھن لگا سکتی ہے۔ یہ مشین 11 سینٹی میٹر چوڑی ہے جبکہ وزن میں بھی نہایت ہلکی پھلکی ہے۔

صبح کی بھاگ دوڑ میں جلدی ناشتہ تیار کرنے کے لیے یہ مشین نہایت معاون ثابت ہوسکتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close