صحت

روزانہ کولڈڈرنک پینے والوں کیلئے نہایت تشویشناک خبر آگئی

راولپنڈی: دس یورپی ممالک میں 4 لاکھ 51 ہزار افراد پر بیس سال تک کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈ ڈرنک پینے والوں کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور ان کیلئے ناگہانی موت کا خطرہ کبھی کبھار کولڈڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوجاتا ہے۔

اعداد و شمار کی بات کریں تو روزانہ دو یا دو سے زیادہ بوتل کولڈ ڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں 16 سال تک کمی ہوجاتی ہے جبکہ ان میں ناگہانی موت واقع ہونے کا خطرہ بھی غیر معمولی طور پر زیادہ ہوتا ہے۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close