تفریح

کون ہے سخت لونڈا یہاں؟

شیئر کیجئے

لاہور: پاکستان کی مشہور ماڈل رابعہ بٹ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

رابعہ بٹ کی حال ہی میں شیئر کی گئی ایک تصویر دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے! انہوں نے جو ٹی شرٹ پہن رکھی تھی اس پر لکھا تھا ”سخت لونڈا۔“

Haan Bhayi kaun kaun hai sakht launda yahan? #rabiabutt

A post shared by Rabia butt (@iamrabiabutt) on

یاد رہے کہ ”سخت لونڈا“ کا لفظ معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے استعمال کیا تھا۔ جس کے بعد یہ ایسا مشہور ہوا کہ انٹرنیٹ پر اس حوالے سے کئی میمز اور لطیفے بنائے گئے اور لگتا ہے کہ رابعہ بٹ بھی اس کے زیراثر ہیں۔ جنہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ہاں بھئی، کون کون ہے سخت لونڈا یہاں؟‘‘۔

@iahmadshahzad yo!!! Picture courtesy: @divamagazinepakistan #rabiabutt

A post shared by Rabia butt (@iamrabiabutt) on

دوسری جانب انہوں نے ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں پاکستانی کے کانٹرورشل سیلفی اسٹار اور جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد بھی ہیں۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close