پاکستاندلچسپ و عجیب

لاہور کے اسپتال میں خاتون نے 6 جڑواں بچوں کو جنم دے دیا

شیئر کیجئے

لاہور: فوجی فاؤٗنڈیشن اسپتال میں صائقہ نامی خاتون کے ہاں چھ جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔ افسوس کہ ایک بچہ دنیا میں آنے کے بعد انتقال کرگیا۔

ڈیلی پاکستان کے مطابق راوی روڈ کے رہائشی کاشف کی اہلیہ امید سے تھیں جس پر انہیں فوجی فاؤنڈیشن اسپتال لایا گیا۔ صائقہ کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں دو بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں تاہم کچھ دیر بعد ایک بیٹا انتقال کرگیا۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close