دنیا

مقبوضہ کشمیر کے نجی اسکول میں دھماکہ

شیئر کیجئے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے نجی اسکول میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 طلبا زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نجی اسکول میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں دس طلبا زخمی ہوگئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close