تفریح

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری

شیئر کیجئے

لاہور: اداکارہ میرا کی فلم باجی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنی گلابی سے مشہور اداکارہ میرا کی نئی فلم باجی کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ میرا طویل عرصے بعد فلم کے ذریعے بڑی اسکرین پر واپس آرہی ہیں۔

فلم میں اداکارہ میرا، ماڈل آمنہ الیاس، نشو، علی کاظمی، عثمان خالد بٹ، محسن عباس حیدر، نیر اعجاز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم میں پاکستان کی ماضی اوجدید انڈسٹری کو موضوع بنایا گیا ہے۔ ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم باجی کے ٹیزر میں اداکارہ میرا اور آمنہ الیاس نظر آرہی ہیں۔

فلم رواں سال اٹھائیس جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close