پاکستاندلچسپ و عجیب

پاکستان کی قومی مٹھائی کا فیصلہ ہوگیا

شیئر کیجئے

کراچی: حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کرائے جانے والے ایک سروے کی روشنی میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دیا گیا ہے۔

ملک بھر میں برفی، گلاب، جامن، چم چم، جلیبی، بالو شاہی اور دوسری بہت سی دیسی مٹھائیاں انتہائی مقبول ہیں۔

حکومت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لوگوں سے برفی، جلیبی اور گلاب جامن پر رائے طلب کی گئی تھی۔ 15 ہزار سے زائد ووٹ کاسٹ کیے گئے۔

گلاب جامن نے 47 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ سروے کی روشنی میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دے دیا گیا ہے۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close