پاکستان

فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کردیا

شیئر کیجئے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کنوینر شپ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے ایڈووکیٹ بابر ستار کے توسط سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی کنوینر شپ اور انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کےخلاف ہے۔ اس لیے اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close