پاکستان

شیخ رشید نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

شیئر کیجئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی۔

انہوں نے کہا کہ اتوار کو امیر قطر پاکستان آرہے ہیں۔ پاکستان میں بائیس بلین کی سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے۔ پاکستان میں 22 بلین کی سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن بجٹ منظوری روک کر کیا پیغام دینا چاہتی ہے۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close