پاکستان

پہلا روزہ سات مئی کو ہونے کا امکان

شیئر کیجئے

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند پانچ مئی انتیس شعبان کو نظر آنے کا امکان نہیں۔

کراچی میں محکمہ موسمیات کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ رمضان المبارک کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا۔

سائنسی اعداد و شمار کے مطابق ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔ چاند کی پیدائش 5 مئی 3 بج کر 45 منٹ پر ہونا شروع ہوگی۔ چاند کی عمر 3 گھنٹے 43 منٹ ہوگی۔ چاند غروب آفتاب کے بعد 7 بج کر 33 منٹ تک آسمان پر ہوگا۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close