دنیا

سونے کی کان منہدم ہونے سے 30 افراد جاں بحق

شیئر کیجئے

قندوز:  افغانستان میں سونے کی کان منہد م ہو گئی ہےجس کے باعث 30 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جس وقت کان مہندم ہوئی اس وقت کان میں مبینہ متعدد کام کررہے تھے جن کی جان بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے تاہم افسوسناک خبر یہ ہے کہ حادثے میں تیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

زخمی ہونے والے مزدوروں کو اسپتال منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close