کھیل

پی سی بی نے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر کا عہدہ بھی سونپ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ اس کے ساتھ انہیں چیف سلیکٹر کی اضافی ذمہ داری بھی تعویض کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس کو تین سال کیلئے باؤلنگ کوچ مقرر کردیا ہے گیا ہے۔ چھ ایسوسی ایشنوں کے کوچز بھی سلیکٹرز ہوں گے جن میں ارشد خان، اعظم خان، عبدالرحمان، اعجاز جونیئر، محمد وسیم اور کبیر خان شامل ہیں۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close