ٹیکنالوجی

روس نے اسٹیلتھ ریڈار سسٹم ایجاد کرلیا

ماسکو: روس نے اسٹیلتھ ریڈار سسٹم ایجاد کرلیا۔ اب ریڈار سسٹم دشمن کے جنگی طیارے اور ڈرون کو نظر نہیں آئے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی انجنیئرز کے مطابق ماضی میں روس کا ریڈار دشمن کے طیاروں اور ڈرونز کو نظر نہیں آتا تھا، لیکن ریڈار سے نکلنے والے سنگلز پکڑ کر روسی ریڈار نظام کو تلاش کیا جاتا تھا، جس کے بعد اسے تباہ کردیا جا تھا۔ لیکن اب ایسی نہیں ہوگا۔

ریڈار پر نظر نہ آنے والا روسی ریڈار اب سگنل چھوڑے گا اور دشمن کا لڑاکا طیارہ یا ڈرون اسے پکڑ نہیں سکے گا۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close