دنیا

نریندر مودی کی اپنی والدہ سے بدتہذیبی

شیئر کیجئے

چندی گڑھ: انتہا پسند مودی کی اپنی والدہ سے بدتہذیبی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

انتہا پسند مودی کے قریب سے ادب و آداب چھو کر بھی نہیں گزرا۔ ووٹ ڈالنے سے پہلے ماں کے در پہنچے تو ان کے ہاتھ سے کئی بار رومال کھینچ کر اپنے قبضے میں جمایا۔ ہیرا بہن بے چاری بس منہ ہی دیکھتی رہ گئیں۔

مودہ ی والدہ مٹھائی کھانے کے بعد اپنا منہ صاف کرنا چاہتی تھیں لیکن مودی نے یہاں بھی بدتہذیبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے رومال لے لیا۔

ماتا جی نے پھر رومال پر حق جتانے کا سوچا تو مودی کی تو عادت ہے ہی دوسروں کی چیزوں کا اپنا سمجھنا مجال ہے کہ رومال دیا ہو اور رہ گئیں ہیرا بہن وہ بے چاری تو یہی سوچتی رہیں کہ ہاتھ کو آیا مگر منہ کو نہ لگا۔

loading...

متعلقہ مضامین

Close
Close